جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپورکی ایک ساتھ پہلی فلم کا گانا ریلیز ہوگیا

datetime 10  جولائی  2022

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپورکی ایک ساتھ پہلی فلم کا گانا ریلیز ہوگیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم ’برہماسترا‘ میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور پہلی مرتبہ پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے، ایک ساتھ ان کی پہلی فلم کا پہلا گانا ’کیسریا‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔فلم ’برہماسترا‘ کے ہدایتکار ایان مکھرجی کے ہمراہ اپنی آنے والی فلم اور گانے کے حوالے سے بات کرتے… Continue 23reading عالیہ بھٹ اور رنبیر کپورکی ایک ساتھ پہلی فلم کا گانا ریلیز ہوگیا

کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سینی شیٹی ’مس انڈیا 2022ء ‘ بن گئیں

datetime 4  جولائی  2022

کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سینی شیٹی ’مس انڈیا 2022ء ‘ بن گئیں

کرناٹک (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سینی شیٹی ’مس انڈیا 2022ء ‘ بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں ’مس انڈیا 2022ء ‘ کی فائنل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کیا گیا۔2022ء کی مِس انڈیا… Continue 23reading کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سینی شیٹی ’مس انڈیا 2022ء ‘ بن گئیں

شوٹنگ کے دوران سنجے لیلا بھنسالی مجھے مارتے تھے، رنبیر کپور کا انکشاف

datetime 4  جولائی  2022

شوٹنگ کے دوران سنجے لیلا بھنسالی مجھے مارتے تھے، رنبیر کپور کا انکشاف

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی شوٹنگ کے دوران مجھے مارتے تھے۔ رنبیر کپور نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2006 میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ساوریا سے کیا۔ اس سے قبل وہ 2004 میں فلم بلیک میں ہدایت کار… Continue 23reading شوٹنگ کے دوران سنجے لیلا بھنسالی مجھے مارتے تھے، رنبیر کپور کا انکشاف

بھارتی کامیڈین کپل شرما بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 4  جولائی  2022

بھارتی کامیڈین کپل شرما بڑی مشکل میں پھنس گئے

ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما پر امریکا کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کپل شرما پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر امریکی ریاست نیو یارک کی عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ کپل شرما… Continue 23reading بھارتی کامیڈین کپل شرما بڑی مشکل میں پھنس گئے

پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران مہیش بھٹ مجھ پر خوب چلائے اور دھتکارا جس پر میں رو پڑی‘سشمیتا

datetime 3  جولائی  2022

پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران مہیش بھٹ مجھ پر خوب چلائے اور دھتکارا جس پر میں رو پڑی‘سشمیتا

ممبئی(این این آئی) بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے بتایا ہے کہ ان کی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران مہیش بھٹ ان پر خوب چلائے اور انہیں دھتکارا جس پر وہ رو پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1994 میں مس ورلڈ کا تاج پہننے والی سابق ماڈل و اداکارہ سشمیتا سین نے حال… Continue 23reading پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران مہیش بھٹ مجھ پر خوب چلائے اور دھتکارا جس پر میں رو پڑی‘سشمیتا

کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج

datetime 3  جولائی  2022

کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج

نیویارک (این این آئی)بھارتی کامیڈین اسٹار کپل شرما کے خلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی یو ایس اے انکارپوریشن نامی کمپنی نے کپل شرما کے خلاف 2015ء کے شمالی امریکا کے دورے کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔کمپنی کے سربراہ امیت… Continue 23reading کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج

علیزے کو شوٹنگ چھوڑ کر جانا مہنگا پڑ گیا‘شکایت درج

datetime 3  جولائی  2022

علیزے کو شوٹنگ چھوڑ کر جانا مہنگا پڑ گیا‘شکایت درج

کراچی(این این آئی) فلم پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی نے علیزے شاہ کے شوٹنگ چھوڑ کر جانے پر متعلقہ ایسوسی ایشن میں شکایت درج کرا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فلم اینڈ ٹیلی ویژن پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی (ایوری ڈے پکچرز) نے علیزے شاہ کے خلاف ’’متحدہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن‘‘ میں شکایت درج کرائی… Continue 23reading علیزے کو شوٹنگ چھوڑ کر جانا مہنگا پڑ گیا‘شکایت درج

ایک عورت ہوں پارسل نہیں کہ کوئی مجھے پک کرے، عالیہ بھٹ

datetime 29  جون‬‮  2022

ایک عورت ہوں پارسل نہیں کہ کوئی مجھے پک کرے، عالیہ بھٹ

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جو کہ امید سے ہیں، انہوں نے ان اطلاعات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ رنبیر کپور انہیں گھر واپس لانے برطانیہ جائیں گے۔ عالیہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ وہ ایک خاتون ہیں کوئی پارسل نہیں کہ… Continue 23reading ایک عورت ہوں پارسل نہیں کہ کوئی مجھے پک کرے، عالیہ بھٹ

ہمیںہالی ووڈ فلموں کی پاکستانی سینما میں نمائش سے کوئی فرق نہیں پڑتا ‘ ماہرہ خان

datetime 29  جون‬‮  2022

ہمیںہالی ووڈ فلموں کی پاکستانی سینما میں نمائش سے کوئی فرق نہیں پڑتا ‘ ماہرہ خان

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ عید پرایک سے زائد فلموں کی ریلیزخوش آئند ہے کیونکہ اس سے عوام کے پاس چوائس ہوتی ہے کہ وہ کیا دیکھنا چاہتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ہالی ووڈ فلموں کی پاکستانی سینما میں نمائش سے… Continue 23reading ہمیںہالی ووڈ فلموں کی پاکستانی سینما میں نمائش سے کوئی فرق نہیں پڑتا ‘ ماہرہ خان

1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 874