پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار

datetime 19  اپریل‬‮  2024

عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار

لاہور (این این آئی) نامور پاکستانی اداکار عثمان مختار نے خوبرو پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کے ساتھ مستقبل میں کام کرنے سے انکار کردیا۔حال ہی میں عثمان مختار نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عثمان نے… Continue 23reading عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار

مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت

datetime 19  اپریل‬‮  2024

مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت

لاہور (این این اائی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان پر وضاحت دے دی۔گزشتہ دنوں مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ انہیں بھی کرکٹرز کی جانب سے میسجز موصول ہوئے ہیں، انہوں یہ بھی بتایا تھا… Continue 23reading مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت

“نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی،”ہوسکتا ہےشعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں

datetime 19  اپریل‬‮  2024

“نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی،”ہوسکتا ہےشعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرالحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو قومی کرکٹر شعیب ملک کے میسجز والی بات سب کے سامنے کھولنی نہیں چاہیے تھی۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، شو کی میزبان نے ابرارالحق سے مختلف پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں رائے طلب کی تھی،… Continue 23reading “نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی،”ہوسکتا ہےشعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں

نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

datetime 18  اپریل‬‮  2024

نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف شیڈول کے باوجود بھی ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھے۔بالی ووڈ اداکارہ نے کہا… Continue 23reading نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

طلاق کے بعد ثانیہ کی کپل شرما کے شو میں شرکت، تصویر سامنے آگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2024

طلاق کے بعد ثانیہ کی کپل شرما کے شو میں شرکت، تصویر سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کپل شرما شو میں بطور مہمان شریک ہوگئیں۔ شو کی ریکارڈنگ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی جو ثانیہ مرزا نے خود سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس تصویر میں… Continue 23reading طلاق کے بعد ثانیہ کی کپل شرما کے شو میں شرکت، تصویر سامنے آگئی

شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری

datetime 17  اپریل‬‮  2024

شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سوہانا کی ڈیبیو فلم ‘کنگ’ کیلئے اربوں روپے کا رسک لے لیا۔سجوئے گھوش اور سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے 200 کروڑ کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میں شاہ رخ خان بھی اہم کردار… Continue 23reading شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری

بشریٰ انصاری نے شادی کی خبروں کی تصدیق کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2024

بشریٰ انصاری نے شادی کی خبروں کی تصدیق کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی اور اس دوران بڑی عمر… Continue 23reading بشریٰ انصاری نے شادی کی خبروں کی تصدیق کردی

میری زندگی کی کہانی فلم بنانے کے لائق ہے، نورا فتحی

datetime 16  اپریل‬‮  2024

میری زندگی کی کہانی فلم بنانے کے لائق ہے، نورا فتحی

اوٹاوا (این این آئی)کینیڈا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کے مشہور رقاصہ نورا فتحی نے کہا ہے کہ انکی زندگی کی کہانی فلم بنائے جانے کے قابل ہے۔نورا فتحی اس وقت بالی ووڈ کی مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے گیتوں میں پرفارمنسز سے مداحوں کے دل جیتے جن میں دلبر، راک… Continue 23reading میری زندگی کی کہانی فلم بنانے کے لائق ہے، نورا فتحی

متعدد معروف کرکٹرز مجھے میسیجز بھیجتے ہیں،مومنہ اقبال

datetime 16  اپریل‬‮  2024

متعدد معروف کرکٹرز مجھے میسیجز بھیجتے ہیں،مومنہ اقبال

لاہور (این این آئی)اداکارہ مومنہ اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد معروف کرکٹرز انہیں میسیجز بھیجتے ہیں۔مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے متعدد سوالوں کا جواب دیا۔میزبان نے سوال پوچھا کہ آج کل خبریں گردش کررہی ہیں کہ کرکٹرز اداکاروں کو پیغامات… Continue 23reading متعدد معروف کرکٹرز مجھے میسیجز بھیجتے ہیں،مومنہ اقبال

1 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 842