میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کیخلاف قانونی معاونت حاصل کرلی
لاہور(آئی این پی)گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراساں کیے جانے کے الزامات کے حوالے سے قانونی معاونت حاصل کرلی۔گلوگار کی جانب سے میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھی بھجوا جا چکا ہے جس میں ان سے معافی کا مطالبہ کیا گیا اور اب میشا شفیع نے… Continue 23reading میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کیخلاف قانونی معاونت حاصل کرلی











































