جیکی شروف بیٹے کی کامیابی پرخوشی سے جھوم اٹھے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار جیکی شروف اپنے بیٹے ٹائیگر شروف کی کامیابی پر خوشی سے جھومنے لگے۔بھارتی فلم انڈسٹری میں منفرد صلاحیتوں کی بدولت دیگر اداکاروں کو پیچھے چھوڑ جانے والے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف ان دنوں شہرت کی اْن بلندیوں پر ہیں جہاں کسی اداکار کو پہنچنے میں کئی سال… Continue 23reading جیکی شروف بیٹے کی کامیابی پرخوشی سے جھوم اٹھے







































