بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان میرے لئے مثبت محرک جذبہ ہیں، جیکولین فرنینڈس

datetime 7  جون‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان میرے لئے مثبت محرک جذبہ ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ میں جب بھارت آئی تھی تو اس وقت سے میں اور اداکار سلمان خان ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں وہ میرے سب سے بڑے حامیوں میں سے ایک ہیں۔سلمان اور میں اس وقت سے دوست ہیں

جب میں یہ بھی نہیں جانتی تھی کہ مجھے فلم سائن کرنی چاہیئے یا نہیں اور پھر فلم ’’کک‘‘ کا حصہ بننے کے بعد میرے لئے چیزوں میں تبدیلی آئی۔ انہوں نے کہا کہ سلمان میرے لئے ایک فیملی کی طرح ہیں، میں ان کا بہت احترام کرتی ہوں اورمجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے لئے مثبت محرک جذبہ ہیں۔ جیکولین فرنینڈس اور سلمان خان کی فلم ’’ریس 3‘‘15جون کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…