پاکستانی اداکارہ سجل علی نے آخر کار شادی کا فیصلہ کرلیا
لاہور (این این آئی) پاکستانی اداکارہ سجل علی عنقریب شادی کرنیوالی ہیں۔ سجل علی کس سے شادی کرنے والی ہیں یہ بات تو ابھی سامنے نہیں آ سکی ہے تاہم انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ سابق دوست اور اداکار فیروز خان کو جواب دینے کے لئے کیا ہے۔چند سال پہلے سجل علی اور فیروز… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ سجل علی نے آخر کار شادی کا فیصلہ کرلیا











































