ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کو فلم ’’زیرو‘‘میں بونا آدمی دکھانے کیلئے 70 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ کر دی گئی

datetime 9  جون‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کی نئی فلم ’’زیرو‘‘میں بونا (پستہ قد) آدمی دکھانے کے لیے 70 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان ان دنوں اپنی فلم’زیرو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو حتمی مراحل میں ہے جبکہ فلم میں وہ پہلی بار ایک بونے (پستہ قد)آدمی کا کردار نبھا رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

یہ فلم شاہ رخ کا ڈریم پروجیکٹ ہے اور اس کیلئے وہ کافی عرصے سے منصوبہ بندی کررہے تھے۔یہی وجہ ہے کہ فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے وہ کوئی بھی قیمت دینے کو تیار ہیں۔فلم کی زیادہ ترشوٹنگ بیرون ممالک میں ہوئی ہے اور اسی سلسلے میں کنگ خان اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ 27 اپریل سے امریکا میں موجود ہیں تاہم درمیان میں وہ بھارت بھی آتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…