سعود سے کبھی گھریلو جھگڑا نہیں ہوا ،پروکشن کے حوالے سے ضرور پروفیشنل اختلاف ہوتا ہے ‘ جویریہ

10  جون‬‮  2018

لاہور( آئی این پی)اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ سعود اور میرے درمیان کبھی گھریلو جھگڑا نہیں ہوا البتہ پروکشن کے حوالے سے ضرور پروفیشنل اختلاف ہوتا ہے ۔ایک انٹر ویو میں جویریہ سعود نے کہا کہ شادی سے پہلے کسی پراجیکٹ کے بارے میں اکیلے سوچ بچار کرتی تھی ۔

لیکن شادی کے بعد سعود اور میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔میاں بیوی گاڑی کو دو پہیے ہوتے ہیں اگر ان میں توازن ہو تو زندگی سکون سے گزرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب اولاد ہو جائے تو میاں بیوی کا رشتہ اور مضبوط ہو جاتا ہے کیونکہ دونوں کو اپنے بچوں کا مستقبل عزیز ہوتا ہے اورگھریلو لڑائی جھگڑے شدت اختیار نہیں کرتے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…