ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ نور بخاری کی چوتھی شادی کس کیساتھ ہونے جارہی ہے ؟ ناقابل یقین انکشاف کر دیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اپنے سابق خاوند خاور مانیکا کے کیلئے اداکارہ نور کی شکل میں دوسری بیوی تلاش کر لی ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری مانیکا نے اپنے سابق شوہر خارو مانیکا کیلئے اداکارہ نور کی شکل میں دوسری بیوی تلاش کر لیا ہےجس کی تقریب عام انتخابات کے بعد ہو گی ۔یاد رہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں

اداکارہ نور بخاری کی عمرے کی ادائیگی کے دوران بشری بی بی کیساتھ کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں ۔ جس کے بعد یہ افواہیں سوشل میڈیا کی زینت بنیں رہیں کہ شاید بشری بی بی اداکارہ نور کی عمران خان کے پرسنل سیکرٹری عون چوہدری سے دوبارہ شادی کروانا چاہتی ہیں ۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بشری بی بی اداکارہ نور کی شادی عون چوہدری سے نہیں بلکہ اپنے سابق شوہر خاور مانیکا سے کروانا چاہتی ہیں ۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر بشری مانیکا اپنےسابق خاوند خاور مانیکااوراداکارہ نور کی متوقع شادی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔ اداکارہ نور عمران خان کے پو لیٹیکل سیکر ٹری عون چوہدری کی سابق اہلیہ ہیںاور یہ رشتہ ان کی باہمی رضامندی کے تحت ہوا ہے ۔ نکاح کی تقریب عام انتخابات کے بعد ہو گی ۔جبکہ ابھی تک اس بارے میں عون چوہدری اور اداکارہ نور بخاری کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے ۔ وہ اس خبر سے متعلق مکمل جواب دے دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…