ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جراسک ورلڈ ،گارڈینز آف گلیکسی اور ایونجرز سمیت کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنیوالے معروف ہالی ووڈ اداکارکی پاکستان آنے کی خواہش

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی)جراسک ورلڈ ،گارڈینز آف گلیکسی اور ایونجرز سمیت کئی بلاک بسٹر ہالی وو فلموں میں کام کرنے والے امریکی اداکارکریس پریٹ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرس پریٹ نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹیلی ویژن ڈراموں سے کیا جس سے انہیں بے پناہ شہرت حاصل ہوئی ٗاس کے بعد انہوں نے فلم وانٹڈ کے ذریعے ہالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا۔ اس کے علاوہ کرس پیرٹ نے جینیفرز باڈی، منی بال، دی فائیو ایئر انگیجمنٹ، زیرو ڈارک تھرٹ، ڈیلیوری مین

اور ھر جیسی فلموں میں سپورٹنگ رولز ادا کیے تاہم انہیں ہالی ووڈ میں پہلا بریک بلاک بسٹر فلم جراسک ورلڈ سے حاصل ہوااس کے بعد انہوں نے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دی میگنفشنٹ سیون، پیسنجرز، گارڈینز آف گلیکسی اور ایونجرز میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔امریکی اداکار نے ٹوئٹر پر انتہائی دلچسپ انداز میں پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کی ۔انہوں نے کہا کہ میں بھی پاکستان سے پیار کرتا ہوں ،میرے پاس ایک عمدہ قسم کا ڈبل ایجڈ لمبا چاقو ہے جو پاکستان میں بنا ہوا ہے ۔

ٗ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…