جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

سلمان خان اپنی فلم میں ظہیر اقبال کو متعارف کرائیں گے

datetime 2  جون‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی پروڈکشن کمپنی سلمان خان فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم میں ظہیر اقبال کو بالی وڈفلم انڈسٹری میں متعارف کرائیں گے۔ بھارتی بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان محبت کے

موضوع پراپنی پروڈکشن کمپنی سلمان خان فلمز کے بینر تلے فلم بنائیں گے، جس میں وہ ظہیر اقبال کو متعارف کرائیں گے۔ فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ٗفلم کی عکسبندی رواں سال ستمبر میں شروع کی جائے گی۔ فلم کی ہدایتکاری نیتن کاکڑ دیں گے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…