ارجن رامپال نے اہلیہ سے 20 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رامپال نے اہلیہ مہر جیسیا کیساتھ 20 سالہ زندگی کے طویل سفر کے بعد علیحدگی اختیار کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال اور اْن کی اہلیہ مہر جیسیا کے درمیان کافی عرصے سے مختلف معاملات پر چپقلش چل رہی تھی جس کے… Continue 23reading ارجن رامپال نے اہلیہ سے 20 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی











































