پہلی پاکستانی فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘روس میں ریلیز ہونے کے لیے تیار
کراچی (شوبز ڈیسک)آنے والی ایکشن کامیڈی رومانٹک فلم ’‘طیفا ان ٹربل’‘ جہاں گلوکار و اداکار علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم ہوگی، وہیں اس فلم کو یہ اعزاز بھی حاصل ہوگا کہ وہ پہلی پاکستانی فلم ہوگی جسے روس میں بھی ریلیز کیا جائے گا۔اگرچہ فلموں کے حوالے سے روس پڑوسی ملک بھارت اور چین… Continue 23reading پہلی پاکستانی فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘روس میں ریلیز ہونے کے لیے تیار











































