ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’’211‘‘(آج)سینما گھروں کی زینت بنے گی
نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’’211‘‘(آج)جمعتہ المبارک کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔یارک ایلک کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ایک بینک ڈکیتی کے گرد گھوم رہی ہے جس کے ملزمان کے تعاقب میں ایک پولیس اہلکار اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مرکزی… Continue 23reading ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’’211‘‘(آج)سینما گھروں کی زینت بنے گی