’’طیفا ان ٹربل‘‘ سلک روڈ فلم فیسٹیول میں پیش کر دی گئی
بیجنگ(شوبز ڈیسک)رواں برس ریلیز ہونے والی علی ظفر کی رومانٹک کامیڈی فلم ‘طیفا ان ٹربل’ نے جہاں ملک میں کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے تھے۔اب وہیں اس فلم کو چین میں ہونے والے ‘سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ (ایس آر آئی ایف ایف) میں بھی پیش کیا گیا۔علاوہ ازیں سلک روڈ فلم فیسٹیول میں شرکت… Continue 23reading ’’طیفا ان ٹربل‘‘ سلک روڈ فلم فیسٹیول میں پیش کر دی گئی







































