حمزہ علی عباسی کی کلثوم نواز کے حوالے سے شرمناک ٹویٹ پر شدید تنقید
لاہور(شوبز ڈیسک)حمزہ علی عباسی کی کلثوم نواز کی وفات پر کئے جانے والے شرمناک ٹویٹ کے بعد حمزہ علی عباسی کو شدید تنقید کا سامنا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پورا ملک ہی سوگ کی کیفیت میں ہے لیکن ایسے میں کچھ سیاسی کشمکش بھی دیکھنے میں… Continue 23reading حمزہ علی عباسی کی کلثوم نواز کے حوالے سے شرمناک ٹویٹ پر شدید تنقید