سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہرکے شو کافی ود کرن میں میزبان کرن جوہرنے جب اداکارہ سارہ علی سے شادی سے متعلق پوچھا توان کا کہنا تھا کہ وہ اگر شادی… Continue 23reading سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند