عائزہ خان آج اپنی 28 ویں سالگرہ اہلخانہ کے ساتھ منائیں گی
لاہور(این این آئی ) اداکارہ عائزہ خان اپنی 28ویں سالگرہ آج بروز منگل کو کر اچی میں منائیں گی ۔ عائزہ خان 15جنوری 1991ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی اور اداکاری کا شوق انہیں شوبز کی دنیا میں لے آیا ۔انہوں نے کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ… Continue 23reading عائزہ خان آج اپنی 28 ویں سالگرہ اہلخانہ کے ساتھ منائیں گی