ہالی ووڈ کرائم فلم ’’لٹل ووڈز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
نیویارک(این این آئی)سنسنی خیز لمحات سے بھرپورہالی ووڈ کرائم فلم ’’لٹل ووڈز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اس فلم کی ہدایتکاری ’نیا ڈاکوسٹا‘ نے کی ہے۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو مجبوریوں کے تحت جرائم کی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ لیتی ہے۔کرائم ڈرامہ فلم کی… Continue 23reading ہالی ووڈ کرائم فلم ’’لٹل ووڈز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری