شام ادریس نے اپنے ہاں آنے والی خوشخبری کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوب اسٹار شام ادریس نے انٹرنیٹ پر اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک تصویر کے ذریعے اپنے ہاں جلد اولاد ہونے کی خوشخبری کا اعلان کردیا،کامیڈین اور یوٹیوبر نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سحر عرف فروگی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان دونوں کے ہاتھ میں… Continue 23reading شام ادریس نے اپنے ہاں آنے والی خوشخبری کا اعلان کردیا