سال 2020 جاتے جاتے سارہ خان کو گہرا صدمہ پہنچا گیا اداکارہ کے والد گزشتہ رات انتقال کرگئے
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کرگئے۔معروف فوٹو گرافر عبدالصمد ضیاء نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سارہ خان کی شادی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر میں سارہ خان اور فلک شبیر اداکارہ کےوالد کو بوسہ دیتے نظر آرہے ہیں۔عبدالصمد ضیاء نے انسٹاگرام پر… Continue 23reading سال 2020 جاتے جاتے سارہ خان کو گہرا صدمہ پہنچا گیا اداکارہ کے والد گزشتہ رات انتقال کرگئے