بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دیدی‘ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز میں اذان دے دی جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنے یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام پر اذان کی ویڈیو شیئر کی جس میں اذان کے ساتھ دکھائے جانے والے مناظر میں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ، قران کریم اور خدا کی قدرت شامل ہے۔

عاطف اسلم کی آواز میں اذان نے سننے والوں پر رقت طاری کردی۔دوسری جانب عاطف اسلم نے کورونا لاک ڈائون کی موجودہ صورتحال کے باعث گھر میں مایوس ہوتے مداحوں کے لیے ان کی فرمائش پر ’تاجدارِ حرم‘ بھی پڑھی۔واضح رہے کہ عاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا مشہور و معروف کلام ’تاجدارحرم‘ اور حمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پذیرائی دنیا بھر میں ہوئی تھی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…