پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

60، 70سال کی دنیا ہے‘ مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دکھائو گی؟ شاہ رخ کی بیٹی سہانا کوتصویرانسٹا گرام پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) شاہ رخ خان کو ایک مثالی باپ قرار دیا جاتا ہے جو اپنی مصروف ترین زندگی سے اپنے بچوں کے لیے مناسب وقت نکالتے ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی وہ اپنی اہلیہ گوری خان، بیٹی سہانا اور بیٹوں آریان اور ابرام کے ساتھ چھٹیاں منانے یورپ گئے جہاں سہانا نے ایسے لباس میں تصویر بنا کر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس تصویر میں سہانا نے پیراکی کا لباس بکنی پہن رکھا ہوتا ہے، جس پر انٹرنیٹ صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ثناء حسینی نامی صارف نے

کمنٹس میں لکھا ہے کہ ’’سیلیبریٹی ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ تم ننگا گھومنا شروع کر دو۔‘‘ نعیم انصاری نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اتنی گرمی لگ رہی ہے کہ پورے کپڑے ہی اتار دیئے؟‘‘ سید امیر علی نے کہا کہ ’’آپ ایک مسلمان ہو، شرم کرنی چاہیے جو ایسے کپڑے پہن رہی ہو۔ 60، 70سال کی دنیا ہے۔ مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دکھائو گی۔ اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے۔‘‘انس سید نامی شخص نے کہا کہ ’’یار میں یہ نہیں بول رہا کہ برقعہ پہن کر پول میں جائو لیکن کم سے کم وہ اتنا تو پہن لو کہ جسم کے پوشیدہ حصے نظر نہ آئیں۔‘‘‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…