منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کیلئے ماضی کی معروف ہیروئن شبنم کی لاہور آمد

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) ماضی کی معروف ہیروئن شبنم لاہور پہنچ گئیں، وہ فلمساز و ہدایتکار ظفر شباب مرحوم کے اہلخانہ سے ملنے سمن آباد میں ان کے گھر گئیں جہاں انہوں نے کچھ وقت گزارا۔اس کے علاوہ انہوں نے نغمہ نگار ریاض الرحمن ساغر کی بیوہ سے بھی ملاقات کی۔ بتایا گیا کہ شبنم ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں پاکستان آئی ہیں جس کی ریکارڈنگ وہ اس سے قبل اپنے گزشتہ دورے کے

دوران بھی کروا چکی ہیں،انہیں مختلف پروڈیوسرزکی طرف سے سیریلز میں کام کرنے کی آفرز بھی ہیں تاہم انہوں نے فی الحال کسی نئے پراجیکٹ کا معاہدہ نہیں کیا۔شبنم کے قریبی ذرائع سے معلوم ہواہے کہ انہیں بعض فنکاروں نے دوبارہ پاکستان شفٹ ہونے کامشورہ دیاہے لیکن انہوں نے ابھی حامی نہیں بھری البتہ ٹی وی اورفلموں کے پراجیکٹس میں کام ملنے کی صورت میں وہ یہاں شفٹ ہونے پر غور کرسکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…