ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سونم کپور کا اپنے بھائی ہرش وردھن سے مقابلہ

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ معروف اداکار انیل کپور کے بچے سونم کپور اور ہرش وردھن کپور بہت جلد ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے نظر آئیں گے۔یہ لڑائی کسی نجی جھگڑے کی نہیں بلکہ باکس آفس پر آگے رہنے کے لیے لڑی جائے گی۔دراصل سونم کپور اور ان کے بھائی اداکار ہرش وردھن کپور کی فلمیں ’ویرے دی ویڈنگ‘ اور ’بھاویش جوشی‘ اب رواں سال ایک ہی تاریخ پر ریلیز ہونے جارہی ہیں۔

ہرش وردھن کی سپر ہیرو فلم ’بھاویش جوشی‘ کو اس سے قبل فلم ساز نے 25 مئی کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم آج اعلان کردیا گیا کہ اس کی ریلیز تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔اب اس فلم کو رواں سال یکم جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ سونم کپور کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ بھی یکم جون کو ہی ریلیز ہورہی ہے۔خیال رہے کہ ’ویرے دی ویڈنگ‘ کو اس سے قبل 18 مئی کو ریلیز کرنے کا ارادہ کیا گیا تھا، تاہم بعدازاں فلم کی پروڈیوسر اور سونم کپور کی بہن ریہا کپور نے اس تاریخ کو تبدیل کرکے یکم جون کا انتخاب کیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…