اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

کانز فلم فیسٹیول: ریڈ کارپٹ پر ماہرہ خان کے جلوے

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کانز (این این آئی)71 واں کانز فلم فیسٹیول فرانس میں اپنی پوری رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے، جہاں پاکستانی اسٹارماہرہ خان بھی جلوہ گر ہوئیں۔رواں برس کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ماہرہ خان نے اپنے کیریئر کے اس اہم ترین ایونٹ میں شرکت کے لیے گہرے نیلے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جسے زیب تن کرکے وہ بے انتہا خوبصورت لگ رہی تھیں۔

فیسٹیول کے دوران ماہرہ کی بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سے بھی ملاقات ہوئی۔سوشل میڈیا پر بھی ماہرہ کی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ماہرہ خان کی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز کے دوران لی گئی تصاویر نے دھوم مچادی ماہرہ فلم فیسٹیول کے دوران دپیکا اورکنگنا سے زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ کی شرکت پر مداحوں سمیت دیگر شوبز اسٹارز بھی اداکارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔کانز فلم فیسٹیول کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جبکہ پاکستان سے کسی فنکار کو ریڈ کارپٹ کا حصہ بننے کی دعوت دی گئی تھی اور یہ اعزاز ماہرہ خان کے حصے میںآیا۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…