مجھے صرف اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چائے کا مزا آتا ہے‘ شائستہ لودھی

25  اپریل‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اسی وجہ سے آج میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں۔انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن عقلمند وہی ہے جو ان سے سبق

سیکھے اور آئندہ محتاط رہے۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے صرف اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چائے کا مزا آتا ہے،کلائی میں گھڑی پہننا میری شخصیت کا حصہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی خوبصورت ملک ہے اور مستقبل میں جب بھی موقع ملا اپنے بچوں کے ساتھ سیر کے لئے جا?ں گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…