پاکستانی فلم’’ تیفہ ان ٹرابل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

24  اپریل‬‮  2018

کراچی (این این آئی) رومانس، ایکشن اور کامیڈی سے بھر پور پاکستانی فلم تیفہ ان ٹرابل بیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم میں ہدایت کاری کے فرائض نئے ہدایت کار احسن رحیم نے ادا کیئے ہیں جو اس سے قبل مختلف ویڈیوز اور ٹیلی ویژن کے اشتہارات میں ہدایتکار کے طور پر کام کر چکے ہیں۔فلم میں مرکزی کردار

گلوکار اعلی ظفر اور مایہ علی ادا کر رہے ہیں، جو پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو دیں گے۔فلم تیفہ ان ٹرابل پر کام کا آغاز 2016ء میں کیا گیا تھا جب علی ظفر اور احسن رحیم نے فلم نے کہانی لکھنے کا آغاز کیا۔فلم کے مناظر پاکستانی شہر لاہور اور پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عکس بند کیے گئے ہیں۔فلم تیفہ ان ٹرابل کی موسیقی کی دھنیں علی ظفر نے اپنے بھائی دانیاں ظفر کے ساتھ مل کر ترتیب دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…