منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نامور اداکار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پرسب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اپنے فلمی کرئیر میں اب تک کئی اعزاز حاصل کر چکے ہیں جن کے مداح نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور جناب اگر بات کی جائے آن لائن سماجی رابطوں کی تو وہاں بھی بالی ووڈ اسٹارز اور خصوصاََتمام خانز میں کنگ خان کا سکہ چلتا نظر آتا ہے۔بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پرسب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ خان کے ٹوئیٹر پر مداحوں کی تعداد35ملین تک پہنچ گئی ہے اور اس موقع پر کنگ خان نے اپنے مداحوں کے نام ویڈیو پیغام دیا جس میں مداحوں کابیحد شکریہ ادا کیا ۔بالی ووڈ ستاروں میں امیتابھ بچن کی سوشل میڈیا پر مقبولیت 34.2ملین جبکہ سلمان خان کے مداحوں کی تعداد33ملین اور عامر خان کے فالوور کی تعداد 23.2ملین ، اکشے کمار کی 26.5ملین اوردپیکا پڈوکون کے مداحوں کی تعداد 23.9ملین ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…