پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اگر میری بیٹی کیساتھ عشق لڑانا چاہتے ہو تو۔۔شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کا بوائے فرینڈ بننے کیلئے نوجوانوں کے سامنے کیا شرمناک شرط رکھ دی؟

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کے درمیان پیار تو سب نے ہی دیکھ رکھا ہے اور وہ ایک بہترین باپ ثابت ہوئے ہیں جو اپنی بیٹی کی خوب پرواہ کرتے ہیں۔شاہ رخ خان ہمیشہ اپنے بچوں کیساتھ دوستوں کی طرح پیش آئے لیکن جب سے سہانا خان نے نوجوانی کی دہلیز پر قدم رکھا ہے تو شاہ رخان کے اندر بھی ایک ’روائتی‘ باپ جاگ اٹھا ہے۔

جنہوں کا کہنا ہے کہ اگر کسی لڑکے نے سہانا کا بوسہ لینے کی کوشش کی تو وہ اس کے ہونٹ کاٹ دیں گے۔اب یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ معاشقہ لڑانے کے خواہشمند لڑکوں کیلئے 7 اصول بھی وضع کر دئیے ہیں جن کو جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ’’سہانا سے دور ہی رہیں تو اچھا ہے۔‘‘ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا جو بھی لڑکا سہانا خان کیساتھ معاشقہ لڑانے کا خواہشمند ہے تو اسے ذیل میں دئیے گئے ان سات اصولوں کو یاد رکھنا ہو گا۔1۔ نوکری حاصل کرو۔2۔ اس بات کو سمجھو کہ میں تمہیں پسند نہیں کرتا۔3۔ میں ہر جگہ پر ہوں۔4۔ ایک وکیل بھی ڈھونڈ لو۔5۔ سہانا میری شہزادی ہے ، تمہاری فتح نہیں۔6۔ میں واپس جیل جانے پر برا نہیں مناؤں گا۔7۔ تم جو بھی سہانا کیساتھ کرو گے، میں تمہارے ساتھ وہی کروں گا۔جی ہاں! اب جو بھی لڑکا سہانا خان کیساتھ معاشقہ لڑانے کی خواہش رکھتا ہے تو اسے اور کچھ نہیں تو کم از کم ان سات اصولوں پر پورا اترنا ہو گا کیونکہ شاہ رخ خان بھی ایک ایسے ہی باپ ہیں جو ہر حال میں اپنی بیٹی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…