منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ نے ہی فلموں کی معروف اداکارہ کی شرمناک ویڈیو لیک کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنائی (این این آئی) بھارت کی تامل فلم انڈسٹری ایک کے بعد ایک جنسی سکینڈلز کی زد میں ہے ، حال ہی میں اداکارہ سری ریڈی نے کپڑے اتار کر احتجاج کیا تو اداکارہ جیویتھا راجا شیکھر نے سری ریڈی کی پرائیویٹ ویڈیو لیک کردی۔سینئر اداکارہ جیویتھا راجا شیکھر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اداکارہ سری ریڈی پر سنگین الزامات عائد کیے۔

انہوں نے میڈیا کو مخاطب کرکے کہا کہ سری ریڈی کے جنسی خدمات کے عوض فلموں میں کام دینے کے دعوے جھوٹے ہیں بلکہ ان کے کردار کے باعث انہیں تیلگو انڈسٹری کی جانب سے کام نہیں دیا جارہا ۔ انہوں نے میڈیا کو سری ریڈی کی ایک ویڈیو بھی لیک کی جس میں وہ انتہائی فحش گفتگو کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ سری ریڈی نے میڈیا کے سامنے برہنہ ہو کر احتجاج کیا اور الزام عائد کیا تھا کہ تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری میں جنسی خدمات کے عوض کام دیا جاتا ہے۔ سری ریڈی کے الزامات کے بعد ایک ٹی وی شو کے دوران انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی خاتون سندھیا نے سری ریڈی کے الزامات کو نہ صرف درست قرار دیا تھا بلکہ جیویتھا راجا شیکھر پر بھی سنگین الزامات عائد کیے تھے۔سندھیا نے الزام عائد کیا تھا کہ جیویتھا اپنے شوہر راجا شیکھر کو جنسی تسکین کیلئے کم عمر کی لڑکیاں سپلائی کرتی ہے ، اس کے علاوہ جیویتھا راجا شیکھر امیر پت کے علاقے میں رہنے والی خواتین کو بلیک میل بھی کرتی ہے۔انسانی حقوق کی کارکن کی جانب سے الزام عائد ہونے کے بعد جیویتھا نے جواب دینے کیلئے پریس کانفرنس کی تھی لیکن اسی پریس کانفرنس میں انہوں نے سری ریڈی کی ویڈیو بھی لیک کردی۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…