بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

میشا شفیع کے علی ظفر پرالزامات کے بعد فخر عالم بھی میدان میں آگئے

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فخرعالم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس اہم مسئلے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جو یہ سوچ رہے ہیں کہ میں الزامات مسترد کررہاہوں یاکسی کی طرفداری کررہا ہوں ،وہ یہ سمجھ لیں کہ مجھے یہ الزامات سن کر جھٹکا لگا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال پر مجھے کوئی خوشی نہیں ہو رہی،میں میشا شفیع اور علی ظفر

دونوں کو جانتا ہوں،میں امید کرتا ہو ں کہ یہ ایک غلط فہمی ہو ۔ اگر یہ سچ ہے تو اس کے نتائج بھی ہوں گے۔واضح رہے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر گلو کارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر متعدد بار جنسی ہراسگی کے الزامات لگائے ہیں جس کے بعد یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے ۔پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی میڈ یا بھی اس خبر کو نشر کر کے اپنے ملک میں علی ظفر کے خلاف مہم چلا رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…