منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کو کرارا جواب دے کر سب کو لا جواب کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے طنز پر کرارا جواب دے دیا۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں لیکن گزشتہ تین سال سے ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا جادو جگا رہی ہیں اور اب سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی کررہی ہیں، موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سلمان نے طنزیہ انداز میں کہا تھا کہ ’ہماری فلم ہندی ہے‘جس پر پریانکا چوپڑا نے بھی کرارا جواب دیا۔

بالی ووڈ کی صفہ اول اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا سہارا لیتے ہوئے بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی جانب سے کئے گئے طنز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’میں یوپی کی بریلی ہوں اور ہمیشہ دیسی لڑکی ہی رہوں گی جب کہ مجھے فلم ’بھارت‘ کا حصہ ہونے پر خوشی ہے بہت جلد آپ سب سے فلم کے سیٹ پر ملوں گی۔واضح رہے کہ فلم ’بھارت‘ سلمان خان کی اب تک کی سب سے بڑی بجٹ کی فلم ہوگی جو 2018 میں عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…