اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیا جس کے بعد یکم رمضان کوبینکوں سے زکوۃکی کٹوتی کی جائے گی۔اسٹیٹ بینک نے وزارت مذہبی امورسے مشاورت کرکے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیاہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم رمضان… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری