روپے کی بے قدری جاری ،ڈالر آئوٹ آف کنٹرول قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 152 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں معمولی مثبت رجحان پیدا ہونا شروع ہو گیاہے ۔ 100 انڈیکس میں 213 پوائنٹس کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد انڈیکس 35 ہزار… Continue 23reading روپے کی بے قدری جاری ،ڈالر آئوٹ آف کنٹرول قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی