ملکی مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے تک پہنچ گئی ، تیسری سہ ماہی کے دوران حکومتی مجموعی قرضوں میں کتنا مزید اضافہ ہوا ؟ اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمارے جاری کر دیئے
کراچی(این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومت نے 2349 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے جن کے بعد مارچ 2020 کے اختتام تک حکومت کے مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و… Continue 23reading ملکی مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے تک پہنچ گئی ، تیسری سہ ماہی کے دوران حکومتی مجموعی قرضوں میں کتنا مزید اضافہ ہوا ؟ اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمارے جاری کر دیئے


































