ڈالر اور یورو کی قیمت اضافہ برطانوی پائونڈ کی قیمت گر گئی
کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں پیر کوامریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے کا اضافہ ہوگیا جب کہ یورو کی قدر بھی ایک روپے بڑھ گئی تاہم برطانوی پاونڈٖ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز سوموار کو انٹر بینک میں… Continue 23reading ڈالر اور یورو کی قیمت اضافہ برطانوی پائونڈ کی قیمت گر گئی