ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

چینی اور گندم کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی گئی  بوریوں سے بھری ٹرالی کو قبضے میں لے لیاگیا

datetime 17  جولائی  2020

چینی اور گندم کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی گئی  بوریوں سے بھری ٹرالی کو قبضے میں لے لیاگیا

رحیم یار خان(این این آئی)تحصیل خان پور میں چینی اور گندم کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر خان پور فاروق ملک کے مطابق کارروائی اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر کی گئی جس میں بائی پاس روڈ پر چینی کی 400 بوریوں سے بھری ٹرالی کو قبضے میں لے لیا گیا جو… Continue 23reading چینی اور گندم کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی گئی  بوریوں سے بھری ٹرالی کو قبضے میں لے لیاگیا

زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 162.5 ملین ڈالر اضافہ

datetime 17  جولائی  2020

زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 162.5 ملین ڈالر اضافہ

اسلام آباد ( آن لائن ) زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 162.5 ملین ڈالرکا اضافہ ہواہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 10 جولائی 2020  کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 18.952 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا۔سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 162.5 ملین ڈالر اضافہ

پاکستان میں سیاحت کاشعبہ کورونا وائرس کی وباء سے شدیدمتاثر عالمی بینک نے بحالی کیلئے اپنی تجاویز سامنے رکھ دیں

datetime 17  جولائی  2020

پاکستان میں سیاحت کاشعبہ کورونا وائرس کی وباء سے شدیدمتاثر عالمی بینک نے بحالی کیلئے اپنی تجاویز سامنے رکھ دیں

اسلام آباد ( آن لائن ) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی عالمگیر وباء  کے اثرات سے متاثرہ سیاحت کے شعبہ کی بحالی کیلئے سرکاری اورنجی شعبہ کو مل کراقدامات کرنا ہوں گے۔یہ بات پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرالانگوپیچوموتونے  ٹویٹر پیغام اور منسلکہ آرٹیکل میں کہی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading پاکستان میں سیاحت کاشعبہ کورونا وائرس کی وباء سے شدیدمتاثر عالمی بینک نے بحالی کیلئے اپنی تجاویز سامنے رکھ دیں

اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا طوفان آ گیا عید الاضحی سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

datetime 17  جولائی  2020

اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا طوفان آ گیا عید الاضحی سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا طوفان آ گیا ، دکانداروںنے عید الاضحی سے قبل ہی سبز مصالحہ جات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر کے سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کرتے رہے ۔ سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول 78روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا طوفان آ گیا عید الاضحی سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت کی لمبی اڑان، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 16  جولائی  2020

سونے کی فی تولہ قیمت کی لمبی اڑان، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 9350روپے کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے1806ڈالرہو گئی لیکن اس کے برعکس… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت کی لمبی اڑان، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

زندگی بھر کوئی فیس نہیں،معروف بینک نے زبردست فیچرز والے کریڈٹ کارڈز متعارف کروادئیے

datetime 16  جولائی  2020

زندگی بھر کوئی فیس نہیں،معروف بینک نے زبردست فیچرز والے کریڈٹ کارڈز متعارف کروادئیے

ریاض (آن لا ئن )سعودی عرب میں ریاض بینک نے سالانہ فیس کے بغیر کریڈٹ کارڈز متعارف کروا دیئے ہیں  جبکہ کریڈٹ کارڈز میں مختلف فیچرز بھی شامل کیے گئے ہیں۔سعودی میڈیاکے مطابق سعودی عرب میں ریاض بینک نے سالانہ فیس کے بغیر مختلف قسم کے کریڈٹ کارڈز متعارف کروائے ہیں۔ بینک نے  کریڈٹ کارڈز… Continue 23reading زندگی بھر کوئی فیس نہیں،معروف بینک نے زبردست فیچرز والے کریڈٹ کارڈز متعارف کروادئیے

عالمی معیشت ابھی بھی مشکلات کا شکار کورونا سے کس چیز میں اضافے کا خدشہ ہے؟آئی ایم ایف کا انتباہ

datetime 16  جولائی  2020

عالمی معیشت ابھی بھی مشکلات کا شکار کورونا سے کس چیز میں اضافے کا خدشہ ہے؟آئی ایم ایف کا انتباہ

واشنگٹن ( آن لائن )انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی چیف کرسٹالینا جورجیوا  نے کہا ہے کہ  کورونا وائرس کی وباء کے باعث عالمی معیشت کچھ بہتری کے باوجود ابھی بھی مشکلات کا شکار ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں آئی ایم ایف کی چیف نے تنبیہ کی ہے کہ کورونا وائرس کی… Continue 23reading عالمی معیشت ابھی بھی مشکلات کا شکار کورونا سے کس چیز میں اضافے کا خدشہ ہے؟آئی ایم ایف کا انتباہ

اگرحالات ایسے ہی رہے تو مشکلات مزید بڑھ جائیں گی تاجروں کا ہارن بجائو، حکومت جگائو تحریک شروع کرنے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2020

اگرحالات ایسے ہی رہے تو مشکلات مزید بڑھ جائیں گی تاجروں کا ہارن بجائو، حکومت جگائو تحریک شروع کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)ملک بھر کے چھوٹے تاجروں نے نامساعد کاروباری حالات، غیر دانشمندانہ پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہارن بجا حکمران جگا تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔18جولائی کو اسلام آباد میں چھوٹے تاجروں کے صدر اجمل ہوتی،نعیم میر کی قیادت میں گاڑیوں کی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے جو ملک… Continue 23reading اگرحالات ایسے ہی رہے تو مشکلات مزید بڑھ جائیں گی تاجروں کا ہارن بجائو، حکومت جگائو تحریک شروع کرنے کا اعلان

ڈالر مزید مہنگا

datetime 16  جولائی  2020

ڈالر مزید مہنگا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 167 روپے 97 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 36 ہزار 679 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا

Page 615 of 1853
1 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 1,853