اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 2  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میںڈالر کی قدر مستحکم جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر285.60روے پر برقرار رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 2روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت298روپے سے بڑھ کر300روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں4روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت 313روپے سے بڑھ کر317روپے ہو گئی اسی طرح3روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت365روپے سے بڑھ کر368روپے پرجا پہنچی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…