جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

datetime 20  جنوری‬‮  2021

پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے ہیں ، سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ رواں مالی سال بیرونی ترسیلات زر 28 ارب ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔خلیج ٹائمز نے پاکستان کے ترسیلات زر 25 فیصد تک بڑھنے کے امکانات… Continue 23reading پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے،رواں مالی سال بیرونی ’ترسیلات زر‘ کتنے ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

چینی معیشت پہلی بار100ٹریلین یوآن سے زیادہ ہوگئی، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

datetime 19  جنوری‬‮  2021

چینی معیشت پہلی بار100ٹریلین یوآن سے زیادہ ہوگئی، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

نیو یارک /بیجنگ(این این آئی) مشہور امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے چین کو 2020 میں معاشی نمو حاصل کرنے والا واحد ملک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس چینی معیشت کا حجم پہلی بار 100 ٹریلین یوآن سے زیادہ ہوگیا۔میڈیرپورٹس کے مطابق اس حوالے سے چین کے قومی دفتر اطلاعات نے… Continue 23reading چینی معیشت پہلی بار100ٹریلین یوآن سے زیادہ ہوگئی، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

6 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں 72 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 19  جنوری‬‮  2021

6 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں 72 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے چھ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں 72 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2020 کے دوران مجموعی بیرونی سرمایہ کاری 72 فیصد کمی کے بعد 51 کروڑ ڈالر رہی۔ تفصیلات کے مطابق چھ ماہ کے دوران براہ… Continue 23reading 6 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں 72 فیصد کمی ریکارڈ

کسٹمزڈیوٹی کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کا فراڈ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2021

کسٹمزڈیوٹی کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کا فراڈ، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی) کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف اس وقت سامنے آیا جب کراچی کی الجناح ٹریڈنگ کمپنی نے ویسٹیج پیپر کے درجنوں کنٹینر 140 ڈالر کے بجائے 110 ڈالر ٹن کے حساب سے کلیئر… Continue 23reading کسٹمزڈیوٹی کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے کا فراڈ، تہلکہ خیز انکشافات

سرکاری قرضوں میں 1 سال کے دوران 3.7 ٹریلین روپے کا اضافہ،سٹیٹ بینک نے اعدادو شمارجاری کردئیے

datetime 19  جنوری‬‮  2021

سرکاری قرضوں میں 1 سال کے دوران 3.7 ٹریلین روپے کا اضافہ،سٹیٹ بینک نے اعدادو شمارجاری کردئیے

کراچی(این این آئی) ایک سال کے دوران سرکاری قرضے 3.7 ٹریلین روپے بڑھ کر 35.8 ٹریلین روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے جو نومبر 2019 میں 32.1 ٹریلین روپے تھے، نومبر 2020 میں بڑھ کر 35.8ٹریلین روپے ہوگئے۔ اس طرح قرضوں میں ایک… Continue 23reading سرکاری قرضوں میں 1 سال کے دوران 3.7 ٹریلین روپے کا اضافہ،سٹیٹ بینک نے اعدادو شمارجاری کردئیے

قریبی دوست ملک نے ہاتھ کھنچ لیا ،کونسا ملک پاکستان میں سب سے بڑا سرمایہ کار بن گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

قریبی دوست ملک نے ہاتھ کھنچ لیا ،کونسا ملک پاکستان میں سب سے بڑا سرمایہ کار بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 30 فیصد تک کمی واقع ہوئی جو کووڈ 19 کے اثرات کو ظاہر کرتی ہے جس سے نہ صرف ملک بلکہ عالمی معیشتیں بھی متاثر ہورہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد… Continue 23reading قریبی دوست ملک نے ہاتھ کھنچ لیا ،کونسا ملک پاکستان میں سب سے بڑا سرمایہ کار بن گیا

زائد بل کیوں بھیجا؟ شہری نے کسٹمر کیئر سینٹر پر حملہ کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

زائد بل کیوں بھیجا؟ شہری نے کسٹمر کیئر سینٹر پر حملہ کردیا

کراچی(این این آئی) کراچی کے شہری نے زائد بل بھیجنے پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے میگا کسٹمرکیئر سینٹر میں توڑ پھوڑ کردی ہے اور املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔ کراچی کے شہری بجلی کے زائد بلوں کے باعث ویسے ہی پریشانی کا شکار رہتے ہیں اور آئے دن کے اس سے متعلق کوئی خبر… Continue 23reading زائد بل کیوں بھیجا؟ شہری نے کسٹمر کیئر سینٹر پر حملہ کردیا

زرعی ملک ہونے کے باوجود ایک کھرب 6 ارب روپے سے زائد  کی گندم درآمد، پہلی ششماہی میں درآمد اشیا کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  جنوری‬‮  2021

زرعی ملک ہونے کے باوجود ایک کھرب 6 ارب روپے سے زائد  کی گندم درآمد، پہلی ششماہی میں درآمد اشیا کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)رواں سال کی پہلی ششماہی( جولائی تا دسمبر) کے دوران درآمد کی جانیوالی اشیا کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،زرعی ملک ہونے کے باوجود ایک کھرب 6 ارب روپے سے زائد کی گندم درآمدکی گئی ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی2020 سے دسمبر2020 تک پاکستان نے 46 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد… Continue 23reading زرعی ملک ہونے کے باوجود ایک کھرب 6 ارب روپے سے زائد  کی گندم درآمد، پہلی ششماہی میں درآمد اشیا کی تفصیلات سامنے آگئیں

وفاقی حکومت کا ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے یورپ وامریکہ میں بانڈز کے اجراء کے بعدچین میں پانڈہ بانڈ ز جاری کر نیکا فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2021

وفاقی حکومت کا ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے یورپ وامریکہ میں بانڈز کے اجراء کے بعدچین میں پانڈہ بانڈ ز جاری کر نیکا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے یورپ وامریکہ میں بانڈزکے اجراء کے بعد چین میں پانڈہ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزارت خزانہ نے پانڈہ بانڈز کے حوالے سے مالی مشیروں کی شمولیت کا عمل مکمل کر لیا ہے ۔روزنامہ 92میں شائع سینئر صحافی سہیل… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے یورپ وامریکہ میں بانڈز کے اجراء کے بعدچین میں پانڈہ بانڈ ز جاری کر نیکا فیصلہ

Page 499 of 1852
1 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 1,852