جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

datetime 26  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) عوام کے لئے بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دیدی جس پر نیپرا اتھارٹی کی جانب سے آج ( بدھ) کے روز سماعت کی جائے گی ۔بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور بقایاجات کی مدمیں مانگا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ماہ نومبر کے دوران پانی سے بجلی کی پیداوار 36.5 فیصد رہی ہے،نیوکلیئر سے بجلی کی پیداوار 20 فیصد سے زائد رہی،اس کے علاوہ ایک ماہ میں مقامی کوئلے سے بجلی پیداوار 13 فیصد رہی،نومبرمیں درآمدی کوئلے سے بجلی کی پیداوار6فیصد سے زائد رہی،جبکہ ایل این جی کے ذریعے بجلی کی پیداوار 10.6 فیصد رہی ہے، مقامی گیس سے بجلی کی پیداوار کا حصہ 9.2 فیصد رہا۔منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب تک کا بوجھ پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…