سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

































