منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،فی تولہ سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔کراچی صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافے ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 22ہزار 800روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز ایک ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے کا ہوگیا تھا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 91 ہزار روپے ہوگئی۔قیمتوں میں ردوبدل کے بعد 10 گرام 22 قیراط سونا ایک لاکھ 75 ہزار 97 روپے کا ہوگیا۔عالمی بازار میں سونا 20 ڈالر اضافے سے 2105 ڈالر کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…