پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی مدت کے اختتام تک پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، آئی ایم ایف سے معاہدہ قوم کی کامیابی ہے، معاہدے سے پاکستان کو تین ارب ڈالر ملیں گے۔ وزیر خزانہ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 سے 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے































