منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی 2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے، ایک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کراچی کے لیے اضافے کا بوجھ بڑھ کر 4.12 روپے ہوجائے گا۔

نیپرا نے حکومت کے بعد کے الیکٹرک کی درخواست پر بھی بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔اضافے کی منظوری جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دی گئی ہے، نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں حکومتی درخواست پر نیپرا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ دے چکا ہے۔واضح رہے کہ پہلے ہی جنوری تا مارچ 2023 کی ایڈجسٹمنٹ میں 1.25 روپے کا اضافہ منظور کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…