جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مختلف برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

مختلف برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میںپرچون سطح پر مختلف برانڈکے آئل اورگھی کی قیمتوںمیں10سے30روپے تک اضافہ ہوگیا ۔ گھی کے مختلف برانڈ کی قیمت میںفی کلو 10سے 15روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 200سے بڑھ کر 230اور225سے بڑھ کر 240روپے  ہوگئی ۔ مختلف برانڈ کے آئل کی قیمت 10سے 20روپے اضافے… Continue 23reading مختلف برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مزید مہنگا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مزید مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر17 پیسے مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ اضافے کے بعد ڈالر160 روپے 73 پیسے سے بڑھ کر 160 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت تنزلی کے بعدایک بار پھر تیزی کیساتھ بڑھنا شروع ہو چکی ہے۔ ادائیگیوں اوردرآمدی شعبوں کی طلب بڑھنے… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مزید مہنگا

سرحد پار تجارتی فہرست میں پاکستان کی بڑی چھلانگ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

سرحد پار تجارتی فہرست میں پاکستان کی بڑی چھلانگ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان نے عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی سہولتی معاہدہ کی عمل درآمد فہرست میں قابل نمایاں ترقی حاصل کی ہے۔ایف بی آر کے مطابق پاکستان نے عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی سہولتی معاہدہ کی عمل درآمد فہرست میں قابل نمایاں ترقی حاصل کی ہے، معاہدہ پر عمل درآمد جون 2018کے 34 فیصد سے… Continue 23reading سرحد پار تجارتی فہرست میں پاکستان کی بڑی چھلانگ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

گزشتہ ہفتے ڈالر ، برطانوی پائونڈاور یورو کی قیمتیں بڑھ گئیں امریکی ڈالر 3ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، بڑا اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

گزشتہ ہفتے ڈالر ، برطانوی پائونڈاور یورو کی قیمتیں بڑھ گئیں امریکی ڈالر 3ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ ہفتے ڈالر کی چڑھتی قیمت نے پاکستانی روپے کی قدرو قیمت کو کاری ضرب لگائی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی قیمت تنزلی کے بعدایک بار پھر تیزی کیساتھ بڑھنا شروع ہو چکی ہے جس کی بڑی وجہ مالیت کی ادائیگیوں اوردرآمدی شعبوں کی طلب بڑھنے سے گزشتہ… Continue 23reading گزشتہ ہفتے ڈالر ، برطانوی پائونڈاور یورو کی قیمتیں بڑھ گئیں امریکی ڈالر 3ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے دن عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکے اضافے سے1872 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکے اضافے سے1872ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا  کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر مثال قائم کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا  کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر مثال قائم کردی

کراچی( آن لائن) ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر وطن سے محبت کی اعلی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے نوجوان نے چھوٹا کاروبار فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں رجسٹرڈ کرکے وزیراعظم عمران خان کے وڑن کو بڑھایا ہے۔شاہد عرف سی فوڈ بابو… Continue 23reading ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا  کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر مثال قائم کردی

مہنگائی کنٹرول کرنے کے حکومتی دعوے ٹھس آلو، ٹماٹر، انڈے اور مرغی سمیت 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

مہنگائی کنٹرول کرنے کے حکومتی دعوے ٹھس آلو، ٹماٹر، انڈے اور مرغی سمیت 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)ہفتے کے دوران ملک میں 13 مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ،وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ اپنی ہفتہ واررپورٹ میں کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا… Continue 23reading مہنگائی کنٹرول کرنے کے حکومتی دعوے ٹھس آلو، ٹماٹر، انڈے اور مرغی سمیت 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

وفاقی حکومت کا بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ  پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد کم ہوکرکتنی رہ جائیگی؟تفصیلات آگئیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

وفاقی حکومت کا بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ  پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد کم ہوکرکتنی رہ جائیگی؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ائیر لائنز  (پی آئی اے) کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور اب پی آئی اے سے  ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کرکے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ  پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد کم ہوکرکتنی رہ جائیگی؟تفصیلات آگئیں