منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ملک میں سونے عالمی مارکیٹ کے ساتھ مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

datetime 9  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتیں بڑھ گئیں۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 2050ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 216400روپے ہوگئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے کے اضافے سے 185528 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2660 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 2280.52روپے پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…