دکانیں رات جلد بند کرنے کا تنازعہ،حکومت اورتاجروں نے فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اور تاجر برادری کے درمیان اسلام آباد میں رات 10بجے دکانیں بند کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ جمعہ کو اس سلسلے میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس ہوئی جس سے وزیراعظم کے نمائندہ اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، تاجروں کی… Continue 23reading دکانیں رات جلد بند کرنے کا تنازعہ،حکومت اورتاجروں نے فیصلہ کرلیا











































