پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم ہے ،سیکرٹری خزانہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو مانیٹری و فزیکل پالیسی کوآرڈینیشن بورڈ کے رواں مالی سال کے تیسرے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقیات و اصلاحات احسن اقبال، گورنر سٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ، ماہر معیشت ڈاکٹر عشرت حسین اور وائس چانسلر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف… Continue 23reading پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم ہے ،سیکرٹری خزانہ











































