ہنگری کے سفیر کی ”نوازحکومت“کی تعریفیں،زبردست پیش رفت سے آگاہ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہنگری کے سفیر کی ”نوازحکومت“کی تعریفیں،زبردست پیش رفت سے آگاہ کردیا-موجودہ حکومت کے دور میں ہنگری کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان اور ہنگری کے مابین 2014ءمیں دو طرفہ تجارت کا حجم 43 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے . ہنگری کی تیل و گیس کی… Continue 23reading ہنگری کے سفیر کی ”نوازحکومت“کی تعریفیں،زبردست پیش رفت سے آگاہ کردیا











































